فہرست  
 
 
 
 
 
  Skip Navigation Linksکمپیوٹر کورس  
 

المرکز الاسلامی نے دینی مدارس کے علمأ کرام کے لئے سہ ماہی کورس کا انعقاد کرنے کا  ارادہ کیا ہے جسکے لئے کراچی کے مایہ نازسافٹوئیر انجینئرز اور اسلام آباد کی معروف شخصیت ابو سیف محمد رفیق حفظہم اللہ خدمات سرانجام دیں گے ۔

مذکورہ کورس کی ابتدا انشأ اللہ ۱۳ فروری سے بھر پور طریقے سے کی جائیگی، جس میں ملٹی میڈیا اور کمپیوٹر  کی جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کیا جائیگا ۔